People Call Me China ka Aamir Liaquat By Fahad Mustafa

عامر لیاقت انٹرٹینر ہے، فہد مصطفیٰ۔۔

فہد مصطفیٰ نے عامر لیاقت کو ملک کا سب سے بڑا انٹرٹینر قرار دے دیا۔فہد مصطفیٰ سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے ساتھ وسیم بادامی کے شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔شو کے دوران میزبان نے ان سے سوال پوچھا کہ پاکستان میں سب سے اچھا میزبان کون ہے۔ فہد مصطفیٰ نے جواب دیتے ہوئے کہا  مجھے لگتا ہے عامر لیاقت سے بڑا اینٹرٹینر اس ملک میں نہیں ہے اور ہم سب اس بات کو مانتے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں