american khatoon sahafi ke khilaaf rehman malik ki appeal khaarij

امریکی صحافی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری۔۔

اسلام آباد کی عدالت نے امریکی شہر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر ایف آئی اے کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے ندیم مغل کی سنتھیا ڈی رچی کےخلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست کی سماعت کی۔سینتھیا ڈی رچی بھی اپنے وکیل عمران فیروز ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔دوران سماعت ایف آئی اے کی جانب سے عدالتی نوٹس کے باوجود جواب جمع نہیں کرایا گیا۔عدالت نے ایف آئی اے کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے اس سے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں