mere punjabi lehjay par log mazaq urate the

علی ظفر ہتک عزت کیس، عفت عمر پیش نہ ہوئیں۔۔

گلوکارہ میشا شفیع کی گواہ عفت عمر کو سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی اور متعلقہ فورم پررجوع کرنے کا حکم دے دیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال رانجھا نے علی ظفر کے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کی ،عفت عمر بیان پر جرح کے لیے پیش نہ ہوئیں ۔ان کے وکیل نے درخواست دائر کی عفت عمر کیخلاف نعرے لگائے گئے ،ان کی جان کا خطرہ ہے ، عدالت تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے ،جس پر فاضل جج نے ریمارکس دئیے اگر واقعہ عدالت میں پیش آیا ہے تو پھر قانون کے مطابق دیکھیں گے ۔اگر واقعہ کورٹ روم سے باہر ہوا ہے تو اندراج مقدمے کی درخواست متعلقہ فورم پر دائر کریں ۔عدالت نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔

bharam baazian chief editor police ke hatthay charh gya
bharam baazian chief editor police ke hatthay charh gya
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں