hatak izzat case ali zafar adalat mein pesh

علی ظفردبئی کا گولڈن ویزا لینے والے پہلے پاکستانی فنکار۔۔

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر دبئی کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی فنکار بن گئے۔علی ظفر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔علی ظفر نے لکھا کہ وہ پہلے پاکستانی اداکار ہیں جنہیں متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزہ دیا گیا ہے۔علی ظفر کی جانب سے یہ خبر شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں