cpne ke intekhabaat irshad arif sadar muntakhib

اخبارات کے بقایاجات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ۔۔

کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز نے پی ایم ڈی اے کی ہر فورم پر مخالفت کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔لاہور میں اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم اور پرنٹنگ پریس پر چھاپوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اجلاس میں اخبارات کے بقایاجات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔اجلاس میں انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے کچھ افسران کے غیر مناسب رویے کے محاسبے کی قرارداد بھی منظور کی گئی۔اجلاس میں کاظم خان کو سی پی این ای کا صدر اورایاز خان کو سینئر نائب صدر منتخب کر لیا گیا جبکہ عامر محمود سیکرٹری جنرل اور یوسف نظامی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سی پی این ای منتخب ہوئے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں