15 saaal se adakari karne wali adkaara ne adakari ki taleem keliye dakhla lelia

عائزہ خان کے انسٹافالوورزنوملین ہوگئے۔۔

معروف اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد بڑھ کر نو ملین سے زیادہ ہوگئی۔عائزہ خان انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔وہ روزانہ ہی اپنی اور اہلخانہ کی تصاویر اور پیغامات انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی ہیں جسکی وجہ سے ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔عائزہ خان نے 90 لاکھ  فالوورز ہونے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ سب سے پیار کرتی ہوں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں