جیونیوز کی ایک اور خاتون اینکر نے استعفا دے دیا۔۔ اطلاعات کے مطابق تین روز پہلے جی این این کی ایک خاتون اینکر نے جیونیوز کی خاتون اینکر عائشہ بخش کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور انہیں خوش آمدید کہا۔۔ جس کے بعد اب ایکسپریس نیوزکے اینکر پرسن عمران خان نے بھی سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ عائشہ بخش نے بھی جیونیوز کو چھوڑ دیا ہے۔۔ پپو کے مطابق عائشہ بخش جیونیوز میں اچھی خاصی سیٹ تھیں اور کافی اچھا پیکیج بھی لے رہی تھیں۔۔ لیکن اچانک انہیں کیا ہوا اور انہوں نے جیونیوز چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا اس بارے میں تفصیلات کا علم نہیں ہوسکا۔
Welcome u my friend! @gnnhdofficial @AyeshaBakhsh pic.twitter.com/qUWjCx2CiH
— Marium (@MariumIsmail1) September 22, 2018
Facebook Comments