aiman saleem ne adakari ko khairabad kehdia

ایمن سلیم نے اداکاری کو خیرباد کہہ دیا۔۔

رمضان سپیشل ڈرامہ سیریل چپکے چپکے میں “مشی” کا کردار نبھا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ ایمن سلیم نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انسٹا گرام پر اپنے ایک پیغام میں ایمن سلیم نے مزید اداکاری نہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دل میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کیلئے بہت محبت ہے اس لیے اداکاری سے کنارہ کش ہونے کے باوجود وہ انڈسٹری سے رابطے میں رہیں گے۔ اداکارہ نے مداحوں سے کہا کہ وہ انسٹاگرام کے ذریعے بتائیں گی کہ وہ آگے کیا کرنے جا رہی ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں