jitna talent hai wo kaafi hai

آئمہ بیگ کا شگری سے بریک اپ ؟؟

گلوکارہ آئمہ بیگ اور ان کے منگیتر پروڈیوسر و اداکار شہباز شگری کے درمیان اختلافات پیدا ہونے کی افواہیں زیرگردش ہیں،دونوں نےسوشل میڈیا اکاونٹس سے ایک دوسرے کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہبازشگری نے جولائی 2021 میں اسلام آباد میں اہل خانہ ،دوست احباب اور شوبز شخصیات کی موجودگی میں منگنی کی تھی اور اس سے قبل دونوں نے ایک دوسرے کو طویل عرصے تک ڈیٹ کیا۔دونوں کی منگنی کے بعد ان کی شادی شوبز انڈسٹری میں اہم موضوع بنی رہی لیکن اب سوشل میڈیا پر یہ خبریں بہت افواہیں بڑی تیزی سے پھیل رہی ہیں کہ دونوں مبینہ طور پر علیحدگی اختیار کر چکے ہیں ۔ان افواہوں کو اس وقت تقویت ملی جب دونوں نے ایک دوسرے کو ان فالو کردیا۔اگر دونوں کے انسٹاگرام اکاونٹس کا جائزہ لیا جائے تو دونوں نے ایک ساتھ کھچوائی گئی تمام پرانی تصاویر  ڈیلیٹ کر دی ہیں۔جہاں دونوں نے انسٹاگرام سے تمام تصاویر ڈیلیٹ کی ۔یاد رہے کہ شہباز شگر کی پہلی شادی ایک خوبصورت پاکستانی ماڈل عائشہ لائن سے ہوئی تھی۔انہوں نے 2014 میں شادی کی اور شادی سے پہلے تقریباً پانچ سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں