aik bar khudkushi ki koshish ki thi

آئمہ بیگ کا رواں سال شادی کا اعلان۔۔

اداکار شہباز شگری اور گلوکارہ آئمہ بیگ رواں سال کے آخر تک رشتہ ازدواج سے منسلک ہوجائیں گے۔ہم سٹائل ایوارڈز کی تقریب میں آئمہ بیگ اور شہباز شگری ایک ساتھ نظر آئے۔ دورانِ تقریب ایک صحافی نے جوڑے سے سوال کیا کہ وہ شادی کے بندھن میں کب بندھیں گے؟ اس کے جواب میں دونوں نے کہا کہ وہ 2021 میں شادی کرلیں گے۔خیال رہے کہ دونوں کی منگنی رواں برس مارچ میں ہوئی تھی۔ شہباز شگری پہلے سے شادی شدہ ہیں تاہم انہوں نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے دی تھی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں