aik shaam asghar azeem ke naam se taqreeb ka ahtemaam

ایک شام اصغر عظیم کے نام، سے تقریب کا اہتمام۔

پوائنٹ کراچی کرکٹ اکیڈمی کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے سابق سیکریٹری اصغر عظیم کے اعزاز میں “ایک شام اصغر عظیم کے نام” سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں پوائنٹ کراچی کرکٹ اکیڈمی کے سرپرست معروف سیاسی و سماجی شخصیت کامران ٹیسوری، سابق ٹیسٹ کرکٹرز توصیف احمد، شعیب محمد، اولمپئنز حنیف خان، ناصر علی، وسیم فیروز، کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمد خان، صوبائی کوآرڈینیٹر برائے ہاکی محکمہ کھیل حکومت سندھ حیدر حسین، اسپورٹس آرگنائزر محمد نسیم، ڈائریکٹر اسپورٹس کے ڈی اے ایاز منشی، سجاس کے پیٹرن خواجہ احمد مستقیم، صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد ساٹی، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سید نصر اقبال، سیکریٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن احمد علی راجپوت، سینئرنائب صدر انجینئر محفوظ الحق، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر میڈیا آصف عظیم، اسپورٹس میڈیا کوآرڈینیٹر کاشف احمد فاروقی، سندھ باکسنگ فیڈریشن کے صدر اصغر بلوچ،  کمشنر کراچی کے کوآرڈینیٹر برائے اسپورٹس غلام محمد، کے سی سی اے کے سابق جوائنٹ سیکریٹری جمیل احمد، انٹرنیشنل کمنٹریٹر ریاض الدین، پی آئی ایچ کے صدر زاہد شہاب، سیکریٹری پروفیسر راؤ جاوید اقبال، اسپورٹس آرگنائزر نواب عالم، سجاس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان، زبیر نذیر خان، محمود ریاض، عمر شاہین، شاہدانصاری، ارشد وہاب، شہزادہ معین، احسان خان، ذیشان حسین، جاوید اقبال (فوٹوگرافر) سینئر اسپورٹس جرنلسٹس راشد عزیز، شکیل یامین گانگا، مصطفی عزیز، قمر خان، جاوید اقبال، ارشاد علی، سینئر ایمپائرز جنید غفور، وصال انصاری سمیت مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں