سوات کی خوبصورت وادی کو ایک مرتبہ پھر نظر لگ گئی۔۔ایک اور صحافی نامعلوم دہشت گردوں کے نشانہ بن گئے ۔مقتول الجزیرہ انگلش انٹرنیشنل کے نمائندے حمیداللہ کے بھائی تھے ۔۔ تفصیلات کے مطابق اوصاف اخبار سوات کے بیوروچیف اور امن کیمٹی کے ممبر جاوید خان والد فہم خان شکدرہ مٹہ کو نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہوگئے۔۔شہید کے خاندان سے پہلے بھی دہشتگروں نے 14 افراد کو شہید کیا ہین جن میں ان کے چچا اور چچازاد بھائی شامل ہیں ۔شہید جاوید خان سوات میں امن وامان کے بحالی مین میڈیا کے زریعے کوشاں تھے۔۔
Facebook Comments