laadla aik or reporter ki nokri khaagya

ایک ماہ میں دو تنخواہیں۔۔کچھ کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔

جی ٹی وی میں ورکرز کو نومبر میں دو تنخواہیں دے کر بیک لاک ختم کر دیا گیا۔جی ٹی وی میں دسمبر۔ 2020 سے پہلے کے ورکرز کی ایک تنخواہ پیچھے چل رہی تھی، جبکہ انتظامیہ نے نومبر کے پہلے ہفتے میں ستمبر اور دو ہفتے بعد ہی اکتوبر۔ کی سیلری بھی ادا کر دی۔ ایک ماہ میں دو تنخواہیں ملنے پر ورکرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کم سیلری والے متعدد ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ بھی کر دیا گیا ہے جبکہ کچھ ورکرز کو نومبر کی سیلری بڑھ کر ملے گی۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں