Ahmad Noorani left Jang Group

احمد نورانی جنگ گروپ چھوڑ گئے۔۔

جنگ گروپ کے انگریزی اخبار دی نیوز کے تحقیقاتی رپورٹر احمد نورانی نے جنگ گروپ سے استعفا دے دیا۔۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں احمد نورانی کا کہنا تھا کہ انہوں نے عزم میڈیا گروپ کے اخبار ڈیلی بزنس ورلڈ کو جوائن کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔ احمد نورانی نے جنگ گروپ کے ساتھ اپنی بارہ سالہ رفاقت کو یادگار قرار دیا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں