اغوا ہونے والا صحافی چارروزبعد بھی بازیاب نہ ہوسکا۔۔

نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والا صحافی چار روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکا۔ ۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب کے علاقے کامونکے میں تیرہ اپریل کی شام سات بجے کے قریب نامعلوم باوردی افراد نے صحافی رانا محمد ناصر کو اُس وقت اغوا کیا جب وہ اپنے دفتر میں صحافتی امور سرانجام دے رہے تھے دو سادہ کپڑوں اور دو سیاہ وردی میں ملبوس 4 افراد دفتر میں گھس آئے اور انہیں گن پوائنٹ پر سٹی چوک جی ٹی روڈ پر کھڑے ڈالے میں بیٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے ۔جس کے بعد سے صحافی کی کوئی خیرخبر نہیں۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں