معروف کامیڈین آغا ماجد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی فیس بک اور ٹیوٹر اکاؤنٹ آپریٹ کیے جا رہے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، اس حوالے سے جلد ذمہ داران کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رجوع کروں گا، انہوں نے مزید کہا کہ میں نے آج تک فیس بک، ٹیوٹر سمیت سوشل میڈیا پر کسی قسم کا اکاؤنٹ نہیں بنایا۔
![آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments