gulukara ne ary ke bartanwi broadcaster case jeetlia

عدالت نے گلوکارہ کی درخواست مسترد کردی۔۔

گلوکارہ میشا شفیع کو ایک اور عدالتی دھچکا لگ گیا عدالت نے گلوکارہ کی درخواست مسترد کردی۔سیشن کورٹ لاہور میں گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیولنک کے ذریعے بیان پر جرح کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔گلوکارہ میشا شفیع نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کینیڈا میں مقیم ہوں عدالت میں پیش نہیں ہوسکتی لہذا عدالت ویڈیو لنک کے ذریعے بیان پر جرح کروانے کی اجازت دے۔عدالت نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان پر جرح کروانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں