big boss mein dusri baar shirkat ki offer thukradi

عدالت کی ویناملک سے جواب طلبی۔۔

اداکارہ وینا ملک کے ہتک عزت کے دعوے پر کیس کی سماعت ہوئی، جہاں وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دعویٰ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔عدالت نے اداکارہ وینا ملک سے 7 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج خان محمد نے وینا ملک کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق شوہر نے سوشل میڈیا اور میڈیا پر جھوٹے الزامات عائد کیے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں