اداکارہ علیزے شاہ نے سحری میں ڈھول بجا کر لوگوں کو جگانے والے سے شکوہ کر ڈالا اور لکھا کہ ‘جاگنا سحری کے لیے ہوتا ہے لیکن یہ ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کر چلا جاتا ہے’۔ اداکارہ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر میں مداحوں کیساتھ شیر کیں،جس انہوں نے خوبصورت لباس پہن رکھا ہے اور ساتھ میں بھالو بھی ہے۔تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے سحری میں ڈھول بجا کر لوگوں کو جگانے والے سے شکوہ کرتے ہوئے لکھا کہ جاگنا سحری کے لیے ہوتا ہے لیکن یہ ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کر چلا جاتا ہے
Facebook Comments