سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کو جیو نیوز کی جانب سے چھٹیوں پر بھیجے جانے کے معاملے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا موقف بھی آگیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے حامد میر کا نام لیے بغیر کہا کہ ” کس نشریاتی ادارے نے کیا پروگرام نشر کرنا ہے اوراس کی ٹیم کیا ہوگی یہ فیصلہ ادارے خود کرتے ہیں، ہمارا اداروں کے اندرونی فیصلوں سے کوئی تعلق نہیں، تمام ادارے آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت اپنی پالیسی بنانے کے خود ذمہ دار ہیں۔
Facebook Comments