sensor board mein dramo par pabandi lagadunga

اداکاری کی فیلڈ میں پرچی نہیں چلتی، نعمان اعجاز۔۔

اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ ہم جس شعبے میں ہیں یہاں پرچی نہیں چلتی۔۔نعمان اعجاز نے ا یک شو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں نے اپنے بڑے بیٹے زاویار کے ساتھ ریمپ پر واک کی تو سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے یہ تک کہہ ڈالا کہ بالی ووڈ کی طرح اب پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں بھی اقربا پروری چلے گی۔انہوں نے کہا کہ یہاں اگر اقربا پروری چلتی ہوتی تو آج ہر فنکار کا بچہ کامیاب ہوتا۔ میرا بیٹا ابھی شوبز میں آیا ہے ، اس کو کام تو کرنے دو اگر پسند آیا تو ٹھیک ہے ورنہ اس کو معاف کر دینا وہ گھر چلا جائے گا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں