shadi se door bhaagti hun

اداکاری کا صدقہ نکالتی ہوں، یمنیٰ زیدی۔۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا کہ ایسے ڈرامے جو سماجی مسئلوں پر بنائے جائیں ان کے معاوضے کا خود سے مطالبہ نہیں کرتی۔۔گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں یمنیٰ نے انکشاف کیا کہ وہ سماجی موضوعات پر بنائے جانے والے ڈراموں کیلئے معاوضے کا مطالبہ نہیں کرتیں۔یمنیٰ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ڈرامے میری اداکاری کا صدقہ کر کے نکل جاتے ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ان ڈراموں کیلئے میں میک اپ پر بھی زیادہ دھیان نہیں دیتی نا ہی کسی اور چیز کا مطالبہ کرتی ہوں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں