teen saal se koi namaz nahi chori nosheen shah

اداکارہ نوشین شاہ آنٹی کہنے پر سیخ پا۔۔

اداکارہ نوشین شاہ نے خود کو پاکستان کی بوڑھی آنٹی کہنے والوں کو جواب دے دیا۔۔انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی دلکش انداز اپنائے چند تصاویر شیئر کیں ، تصاویر پر صارفین منفی کمنٹس کرنا شروع کردئیے ۔منفی کمنٹس دیکھ کر اداکارہ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا ۔ ایک صارف نے انہیں پاکستان کی ملکہ قرار دیتے ہوئے طنزاً بوڑھی خاتون کہا، جس کے جواب میں نوشین شاہ نے کہا کہ ان کیلئے عمر صرف ایک ہندسے سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ۔ایک اور صارف نے کہا کہ ‘آنٹی ہوگئی ہو، جواب میں نوشین شاہ نے کہا کہ ‘الحمداللہ ، آپ کو کوئی مسئلہ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں