shahrukh ke sath film ki offer ayi thi

اداکارہ میرا نے نیا سوشل میڈیااکاؤنٹ بنالیا۔۔

سینئر اداکارہ میرا کی جانب سے نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا لیا گیا ہے۔۔میرا کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک نئی پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو نئے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے متعلق آگاہ کیا ہے ۔میرا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں نئے اکاؤنٹ کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے ، براہ مہربانی اس اکاؤنٹ کو فالو کیجیے ۔میرا نے نیا اکاؤنٹ بنانے کی وجہ تو نہیں بتائی البتہ میرا کی جانب سے نئے اکاؤنٹ پر نام ارتضیٰ رباب اور ہینڈل میرا ارتضیٰ رکھا گیا ہے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں