سول کورٹ نے اداکارہ میرا کے گھر کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے اداکارہ کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔۔سول جج شازیہ محبوب نے سدرہ کی درخواست پر سماعت کی۔ میرا کے وکلا نے دعویٰ پر جواب جمع نہ کرایا ،عدالت نے سماعت 2 جون تک ملتوی کردی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ڈیفنس میں واقع میرا کا گھر غلط فہمی سے نام کرایا ،عتیق الرحمان نے گھر کی رقم ادا کی ،عتیق الرحمان گھر کا اصل مالک ہے ، عدالت میرا کا گھر عتیق الرحمان کے نام کرنے کا حکم دے ۔

Facebook Comments