shahrukh ke sath film ki offer ayi thi

اداکارہ میرا کے سوشل میڈیااکاؤنٹس ہیک۔۔

معروف ادکارہ میر ا کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک ہوگئے۔اداکارہ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) سے رجو ع کرلیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پاکستانی اداکارہ میرا نے ایف آئی اے میں درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میرے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ( فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر )ہیک کرلئے گئے ہیں، ایف آئی اے ہیکرز کے خلاف کارروائی کرے۔دوسری جانب ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور نے اداکارہ کی درخواست پر انکوائر ی شروع کردی ہے اور فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاوئنٹس سے متعلق تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں