اداکارہ میرا کو ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر ایف بی آر نے نوٹس جاری کر دیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ کو نوٹس کینٹ میں واقع ان کی رہائشگاہ پر جاری کیا گیا ، نوٹس کے مطابق میرا نے سال 21-2020 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے ۔نجی ٹی وی کے مطابق میرا کو گوشوارے اور ثاثوں کی مکمل تفصیلات جمع کرانے کیلئے 3 جنوری تک مہلت دی گئی ہے ۔

Facebook Comments