shahrukh ke sath film ki offer ayi thi

اداکارہ میراکی والدہ کو ہارٹ اٹیک، اسپتال منتقل

معروف اداکارہ میرا کی والدہ کی طبعیت ناساز ہوگئی، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ والدہ کو ہارٹ اٹیک کے باعث بھائی نے نجی اسپتال منتقل کیا ہے۔میرا نے بتایا کہ والدہ کو صبح سے تکلیف تھی، اُنہیں شام کے وقت دل کا دورہ پڑا۔یاد رہے کہ رواں ہفتے اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ کی جانب سے دیا گیا 1 کروڑ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر فیصل آباد کے تھانے مدینہ ٹاؤن میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق شاہد محمود نامی شہری کی جانب سے دی گئی درخواست پر شفقت زہرہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں