adakara ki walida do saal baad ghar agyin

اداکارہ کی والدہ دوسال بعد گھر آگئیں۔۔

معروف اداکارہ ماورا حسین کی والدہ 2 سال کے بعد گھر آگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماورا حسین نے اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ماورا نے اپنی والدہ کو گلے سے لگایا ہوا ہے اور بےحد خوش نظر آرہی ہیں۔ماورا حسین نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں 2 سال سے اپنی والدہ کے گھر آنے کا انتظار کر رہی تھی۔اداکارہ نے لکھا کہ ’اب میری والدہ یہاں ہیں، کیا ہم اس بارے میں بات کر سکتے ہیں کہ میری ماما ماشاءاللّہ کتنی خوبصورت ہیں؟اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’میرے تیل والے بالوں اور میک اپ کے بغیر تصویر کے لیے معاف کیجئے گا کیونکہ یہ ہماری پہلی تصویر ہے جو بہت طویل عرصے کے بعد ایک ساتھ ہے۔دوسری جانب اداکارہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ دو سال سے اُن کی والدہ کہاں تھیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں