lux style award par sajal ali ki shadeed tankeed

اداکارہ کی بھارت میں گھر بنانے کی خواہش۔۔

اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہر اگرکسی اورملک میں رہنا ہوتو وہ بھارت بھی ہوسکتا ہے۔دبئی میں منعقد ہونے والی  ایک  تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہارکیا۔سجل علی سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان سے باہر آپ کس ملک میں رہنا پسند کریں گی توانہوں نے کہا کہ وہ بھارت کیوں نہیں ہو سکتا؟ بھارت میں بھی گھر بنایا جاسکتا ہے اوردبئی میں بھی۔سجل علی نے کہا کہ ایسی تقاریب میں ان تمام لوگوں سے ملنے کا موقع ملتا ہے جو ہمارے دل کے قریب ہیں۔ بالی ووڈ کے بہت سے اسٹارز سے دوستی ہے اوران سے رابطوں پر خوشی ہوتی ہے۔ سجل علی بالی ووڈ کی فلم ’موم‘ میں اداکارہ سری دیوی کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں