mani ne shadi karke ehsaan kia hai

اداکارہ حرامانی کے والد سپردخاک۔۔

اداکارہ و ماڈل حرا مانی کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے۔حرا کے والد کے انتقال کی اطلاع سوشل میڈیا پر ان کے شوہر سلمان شیخ (مانی) نے دی۔اپنے پیغام میں مانی نے بتایا کہ ان کی اہلیہ کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے۔مانی کے مطابق ان کے سسر کی نمازِ جنازہ کراچی کے علاقے حیدری کی تیموریہ مسجد میں ادا کی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں