adakar ke khilaaf fia report talb

اداکار کے خلاف ایف آئی اے رپورٹ طلب۔۔

کراچی کی مقامی عدالت میں  جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کی جانب سے رپورٹ پیش کرنے میں ناکامی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے 12اپریل کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ایف آئی اے کاتفتیشی افسر رپورٹ پیش کرنے میں ناکام رہا۔عدالت نے تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کیا۔عدالت نے ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے 12 اپریل گیارہ بجے تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں