shahrukh ke sath film ki offer ayi thi

اداکارہ میراکو عدالت کا آخری موقع۔۔

لاہور کی سول کورٹ نے اداکارہ میرا کو جواب دینے کا آخری موقع دے دیا۔سول کورٹ میں اداکارہ میرا کے خلاف دھوکا دہی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں انہیں اگلی سماعت پر جواب دینے کا موقع فراہم کیا گیا۔عدالت نے اگلی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی، اُن پر دھوکا دہی کےذریعے گھر نام کرنے کا کیس زیر سماعت ہے۔درخواست گزار نے عدالت کے روبرو کہا کہ اداکارہ میرا نے ڈیفنس میں دھوکا دہی سے گھر اپنے نام کرایا ہے، اس لیے عدالت اداکارہ کے کاغذات کالعدم قرار دے۔

social media marketing
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں