priyanka chopra ke sath film ki offer hoi thi | Shamoon Abbasi

اداکار شمعون عباسی ڈینگی کا شکار۔۔

فلمساز اور اداکار شمعون عباسی کی طبیعت ڈینگی کا شکار ہونے کے باعث ناساز ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمعون عباسی نے مداحوں سے دعاوں کی اپیل کی، بعد ازاں انہوں نے اپنی طبیعت کی خرابی سے متعلق بتایا کہ وہ موذی مرض ڈینگی کا شکار ہو گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی میں مبتلا ہونے کے بعد میری حالت خطرے سے باہر ہے۔اداکار کا کہنا تھا کہ ڈینگی نے مجھ پر بہت برا حملہ کیا، جس کے بعد میرے جسم میں وائٹ بلڈ سیلز کی تعداد خطرناک حد تک کم ہو گئی تھی اور تیز بخار کے باعث اپنے جسم کا کنٹرول کھو بیٹھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں صحت یاب ہو گیا ہوں اور ہسپتال سے گھر جا سکتا ہوں مگر ادویات جاری رکھنا ہوں گی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں