معروف اداکار سمیع خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کی اطلاع انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے دی ہے۔اداکار نے اپنے انسٹا گرا م اکاوئنٹ پر قرآنی آیت کا ترجمہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ” میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں گھر میں خود کو قرنطینہ کروں گا“۔سمیع نے مزید لکھا کہ اللہ ہم سب کو بہترین شفاءسے نوازے، آمین۔ آپ کی نیک خواہشات اور دعاوں کی ضرورت ہے۔

Facebook Comments