accreditation card committee ka khasoosi ijlas

ایکریڈیشن کارڈ کمیٹی کا خصوصی اجلاس، فارم کی منظوری۔۔

۔سیکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ عمران عطا سو مرو کی زیرصدارت صوبائی ایکریڈیٹیشن کارڈ کمیٹی کا ایک اجلاس محکمہ اطلاعات سندھ کے دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں صحافیوں کے لیے ایکر یڈیٹیشن فارم برا ئے سال2023 کے اجراء کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں محکمہ اطلاعات سندھ کے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز جن میں ایکریڈیٹیشن فارم کمیٹی 2023 کے سیکریٹری ڈائریکٹر پریس انفارمیشن حسن اصغر نقوی، ڈائریکٹر اطلاعات حیدرآباد سواعی خا ن چھلگری ، ڈائریکٹر اطلاعات میرپورخاص حزب اللہ میمن، ڈائریکٹر اطلاعات لاڑکانہ طا رق امام، ڈپٹی ڈائریکٹر درشن لا ل ،ڈپٹی ڈائریکٹر شہید بے نظیر آباد غلام عباس، کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سینئر صحافی طاہرحسن خان اور دیگر معزز صحافی اراکین نے شرکت کی۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں