burhapa chupane keliye surgery nahi karana chahiye

ابتک کسی سے محبت نہیں ہوئی، نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں اب تک کسی سے محبت ہی نہیں ہوئی۔۔نیلم منیر کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اب تک محبت نہ ہونے پر آنکھوں کو بڑا کریڈٹ دیتی ہوں،کیوں کہ میری آنکھیں کمزور ہیں جس کی وجہ سے مجھے دور سے پتا ہی نہیں چلتا کہ کون گیا ہے ۔نیلم منیر نے کہا کہ میں آنکھوں کے کمزور ہونے پر بہت خوش ہوں کیوں کہ لوگ کہتے ہیں ایک نظر میں کسی کو دیکھا اور وہ اچھا لگنے لگا مگر ایسا کبھی میرے ساتھ نہیں ہوسکا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں