اب تک نیوز کے ملک بھر سے 240 ملازمین کو نکالنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔۔نکالے جانے والے 70 صحافیوں کا تعلق کراچی ہیڈ آفس سے ہے، پپو کے مطابق اگلے چند دنوں میں صحافیوں کو ٹرمینیشن لیٹرز ملنا شروع ہوجائیں گے۔۔ کراچی ہیڈآفس میں فہرستوں کی تیاری کے حوالے سے کافی افواہیں بھی گردش کررہی ہیں جس کی وجہ سے کارکنان شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔
Facebook Comments