Abb Takk News Downsizing and their Funds

درجنوں ورکرز فائر،13 کروڑ ڈیم فنڈ میں

اب تک ٹی وی کے مالک سرفراز شاہ نے ڈیم فنڈ کے لیے تیرہ کروڑ روپے  جمع کروا دئیے۔۔۔اس سے پہلے اے آر وائی کے سلمان اقبال ایک لاکھ ڈالر، ایکسپریس کے سلطان لاکھانی  ایک کروڑ روپے ، دنیا ٹی وی کی انتظامیہ بھی کروڑوں روپے ڈیم فنڈ میں دے چکی، پپو نے سوال کیا ہے کہ جب ڈیم فنڈ میں دینے کے لئے میڈیا مالکان کے پاس اتنے پیسے ہیں تو دس،بیس ہزار روپے تنخواہوں والے غریب ورکرز کو سینکڑوں کی تعداد میں کیوں نکال دیا گیا؟؟ ٹی وی چینلز کون سے بحران کا شکار ہیں؟؟ اگر اتنا وافر مقدار میں پیسہ تو برطرفیاں کیوں ہورہی ہیں؟؟ تنخواہوں میں کٹوتیاں کیوں ہورہی ہیں اور رونا پیٹنا کس بات کا کیا جارہا ہے؟؟

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں