maroof gulukaara ka saabik shohar par tashaddud ka muqadma

اب ذہنی سکون ہے، خلع یافتہ فوک سنگر۔۔

گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ خلع کے بعد اب پوری توجہ شوبز پر مر کوز کر وں گی فی الحال نئی ازواجی زندگی شروع کر نے کے بارے نہیں سوچا ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران گلوکار صنم ماوری نے کہا کہ میں نے حامد خان کیساتھ معاملات کو بہتر کر نے کیلئے بہت کوشش کیں مگر بدقسمتی سے حامد خان کے رویہ کے ہاتھوں مجبور ہو کرمیں نے عدالت سے خلع لیا اور اب ذہنی طور پر سکون میں ہوں اور اپنی شوبز سر گر میوں پر بھر پور توجہ دوں گی اور مجھے یقین ہے کہ اب میں پہلے سے کئی گنا زیادہ بہتر پر فارم کر وں گی ۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں