Aasma Shirazi ne Aaj tv chordia

عاصمہ شیرازی نے آج ٹی وی چھوڑ دیا

پپو نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اینکرپرسن عاصمہ شیرازی نے آج  نیو ز سے استعفا دے دیا۔۔ پپو کے مطابق وہ آج نیوز پر پیر سے جمعرات رات آٹھ بجے پروگرام فیصلہ آپ کا کرتی تھیں۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ آج نیوز میں تنخواہوں میں تاخیر اور مالی بحران کے باعث اینکرپرسن نے  ادارہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ پپو کے مطابق اینکرپرسن کو اسلام آباد اور لاہور کے متعدد چینلز کی جانب سے آفرز تو ہیں لیکن تاحال انہوں نے فیصلہ نہیں کیا کہ کون سے چینل کو جوائن کرنا ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں