آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کے لیے بروز منگل09اگست 2022ء کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ،اس لئے بروز بدھ 10 اگست کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ 09 اگست بروز منگل کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز بدھ 10 اگست کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔
Facebook Comments