آپ نیوز کے ورکرز کے لئے اچھی خبر ادارے نے اپنے تمام ملازمین کی EOBI سے رجسٹریشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے سلسلے میں ضروری اقدامات کرلیئے گئے ہیں اور ایچ آر نے مارچ اور اپریل کی ملازمین کی کا حصہ مئی کی تنخواہ سے کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے اور معاملے سے متعلق باضابطہ ای میل کرکے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹس کو آگاہ کردیا گیا ہے.۔۔
Facebook Comments