آپ نیوزانتظامیہ نے نرالا حکم شاہی جاری کیا ہے۔۔ جس کے مطابق آپ نیوزہیڈآفس کے تمام شعبہ جات کے ریموٹ منگوالئے گئے ۔۔ایئرکنڈیشنڈ 24 اور 25 پر رکھنے کا حکم دیاگیا ہے۔۔جب کہ اضافی برقی آلات استعمال کرنے سے بھی گریز کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔۔ علاوہ ازیں تمام شعبہ جات کے ہیڈز کو چھوڑ کر تمام شعبہ جات سے ریموٹ جمع کرنے کے لئے شعبہ الیکٹرک کو ذمہ سونپا گیا ہے۔۔یہی نادرشاہی حکم تمام بیوروز کے لئے بھی ہے اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ساٹھ فیصد بیورو دفاتر میں پنکھے تک موجود نہیں۔۔
Facebook Comments