دنیا گروپ کے بعد اب آپ نیوز نیٹ ورک نے بھی ورکرز کو بے روزگار کرنے کا بیڑہ اٹھالیا۔۔ آپ نیوز نے ورکرز دشمنی کرتے ہوئے چالیس کے قریب کارکنان کو بغیر کسی نوٹس کے اچانک فارغ کردیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ۔۔ آپ نیوز میں ہونے والے آڈٹ کے بعد اب غیرضروری تعیناتیوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیاہے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ مزید برطرفیوں کے امکانات ہیں۔۔
Facebook Comments