اے آر وائی نیوز کی ایک اور وکٹ گرنے کو تیار۔۔۔ ایوننگ شفٹ کے ایک ایگزیکٹو پروڈیوسر کے آج نیوز انتظامیہ کے ساتھ معاملات طے پا گئے۔ طویل عرصے سے مختلف چینلز میں اہم ذمہ داریاں نبھانے والے اے آر وائی نیوز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر اب آج ٹی وی بطور کنٹرولر نیوز جوائن کریں گے۔ پپو کے مطابق انھیں آج نیوزروم کے بڑے کی حمایت حاصل ہے کیونکہ انھیں لانے کے لیے لابنگ ہر وقت نیوز روم میں لڑائی کرنے والے صاحب کے “خاص” نے کی ہے
Facebook Comments