سانگھڑ میں ڈان نیوز کے سینئر رپورٹر خاورحسین کے انتقال پر پریس کلب میں 3روزہ سوگ کا اعلان کرکے سیاہ پرچم لہرا دیا گیا۔سوگ کا اعلان پریس کلب کے صدر و ممبران کی جانب سے کیا گیا، خاور حسین کے آبائی محلے میں بھی سوگ کی فضا برقرار ہے، ان کے محلے دار اور دوست احباب خاور حسین کو اچھے الفاظ میں یاد کر رہے ہیں۔
Facebook Comments
