لاہور سے تعلق رکھنے والا ایک چینل کچھ دیر پہلے اچانک آف ائر ہوگیا پپو نے جب معاملے کی چھان پھٹک کی تو انکشاف ہواکہ تنخواہیں نہ ملنے پرپبلک آف ایئرلاہورہیڈآفس میں تما م اسٹاف تنخواہیں نہ ملنے پرہڑتال پرچلے گئے ایک گھنٹہ ہوگیاآف ایئرہوئے۔۔ کارکنوں نے مطالبہ کیاہے کہ چھ ماہ کی سیلری جب تک نہیں ملے گی چینل آن نہیں کریں گے اور کوئی بھی ورکر کام نہیں کریگا۔۔ سیلری نہ ملنے کی وجہ سے ورکرز شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور قرضے کے بوجھ تلے دب چکے ہیں۔۔

میں پندرہ سال سے ٹی وی ون چینل آفس میں جاب کرتی ہوں
میری پانچ ماہ کی سیلری روکی ہوئی ہے مانگو تو چینل کی مالک شدید غصہ کرتی ہے ذلیل کرتی ہے مگر سیلری نہیں دیتی۔۔۔
میں بیت مشکل حالات میں ہوں
برائے مہربانی میرے لئے دعا کیجئے