tankhuahon wajubaat ka masla ab tak hal na ho saka 2,438

نیوزون میں قرآن خوانی کا اہتمام۔۔ 

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کےممبر اور نیوز ون ٹی وی چینل کے یونٹ چیف  سینئر رپورٹر سید محمد عرفان شیخ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے نیوز ون ٹی وی کے سامنے قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام کیا گیا۔قران خوانی اور دعا میں کے یوجے دستور کے صدر طارق ابوالحسن ،سیکرٹری محمد عارف خان، کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر حسن عباس، کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران ،سیکرٹری ارمان صابر ،کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری طحہ عبیدی اور پیپ کے جنرل سیکر ٹری آصف جئے جا نے بھی شرکت کی ۔۔دعا میں اے این پی سند ھ کے صدر شاہی سید اور جی ڈی اے کی رہنما نصرت سحر عباسی، پاکستان تحریک انصاف کے خرم شیر زمان،جماعت اسلامی کے رہنما یونس بارائی،سیکرٹری اطلا عات محمد زاہد عسکری، صہیب احمد،نیوز ون ٹی وی کے ملازمین، مرحوم کے اہل خانہ، عزیز و اقارب،سیاسی،سماجی و مذہبی جما عتوں کے رہنماؤں، سینئر صحافیوں اور عمائدین شہرسمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے، صحافی رہنماوں نے معاہدے کے مطابق نیوز ون کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی  پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک اچھی مثال قائم کی ہے ، رہنماوں نے امید ظاہر کی کہ انتظامیہ معاہدے اور اپنے وعدے کا بھرم رکھتے ہوئے تمام ملازمین کے بقایا جات بھی بروقت ادا کرے گی ۔صحافی رہنماوں نے نیوز کے ملازمین کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے کام چھوڑ کر ، دفتر سے باہر نکل کر احتجاج میں شرکت کی اور اپنے مرحوم ساتھی شیخ محمد عرفان کے لئے ان کا بھر پور ساتھ دیا ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

3 تبصرے ”نیوزون میں قرآن خوانی کا اہتمام۔۔ “

  1. Everything published made a ton of sense. However, what about this? suppose you were to write a awesome headline? I am not saying your information is nnot good, however suppose you added something to possibly get people’s attention? I mean نیوزون میں قرآن خوانی کا اہتمام۔۔  – imranjunior.com is a little plain. You might look at Yahoo’s front page and see how they create post titles to get people to click. You might try adding a video or a related picture or two too get readers excied about what you’ve written. In my opinion, it might bring your blolg a little livelier. Check out my web page – bursa sohbet

  2. Thanks for finally writing about > نیوزون میں قرآن خوانی کا اہتمام۔۔  – imranjunior.com Jumbo sepetli platformlar vinçler

تبصرے بند ہیں