میری  معافی حاضر ہے، بس تھوڑی اسپیس چاہیئے، سہیل وڑائچ۔۔ 220

اسٹیبلشمنٹ کو تشدد کا آئینی اختیار حاصل ہے، سہیل وڑائچ۔۔

معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ تشدد سے تشدد ہی جنم لیتا ہے ، اسٹیبلشمنٹ سے بڑی کوئی پر تشدد پارٹی نہیں ہوتی کیونکہ تشدد پر اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری ہے، انہیں تشدد کا آئینی اختیار حاصل ہے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کے اندر اور کسی کو تشدد کا آئینی حق حاصل نہیں ہےاور اگر باقی کوئی پر تشدد کارروائی کرے گا تو وہ اس کو کچل دیں گے ، یہی ریاست ہوتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں